براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا طیارہ حادثہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا

امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب المناک تصادم کی مزید تفصیلات سامنے…

امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات سامنے…

واشگنٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کی لاش مل گئی

تین روز قبل امریکا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق پاکستانی نژاد خاتون اسریٰ حسین کی لاش مل گئی۔ اسریٰ حسین کی میت اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین اتوار کو انڈیانا پولس میں ہو گی۔ 26 برس کی اسری حسین…

امریکی صدر ٹرمپ کا تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیل ، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ہمارے ساتھ کینیڈا کا رویہ اچھا نہیں رہا ،ٹیرف کےنفاذ پر کینیڈا، میکسیکو اور…

امریکا نے پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا

امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے ہفتے میں پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا۔ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مکحمہ کے مطابق ادارے نےغیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن سےمتعلق…

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

جاپان میں شہری گڑھے میں گرگیا، ریسکیو کیلئے لاکھوں شہریوں کو نہانے اور کپڑے دھونے سے منع کردیا گیا

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے نزدیک منگل کے روز ایک ٹرک سڑک پر اچانک بن جانے والے گڑھے میں جاگرا جس کے بعد 74 سالہ ٹرک ڈرائیور کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن اب تک جاری ہے۔ زمین پر بن جانے والے گڑھے کی چوڑائی 40 میٹر تک پھیل چکی ہے اور اس…

ایف بی آر کو جنوری کے دوران 80 ارب روپے ریونیو کا شارٹ فال

ایف بی آر کو جنوری کے دوران 80 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوری کے دوران 872 ارب سے زائد کا ریونیو جمع کیا گیا، جنوری کیلئے ایف بی آر کا ریونیو ہدف 956 ارب روپے مختص کیا گیا تھا، ایف بی آر نے جولائی سے جنوری 6 ہزار…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقب یکم فروری سے ایم ٹیگ پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کو 25 فیصد اضافی ٹال ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ نوٹیفکیشن پر…

رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آؓباد میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی قیادت میں چینی کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں…