براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا جو ٹریڈنگ کے اختتام تک برقرار رہا، سٹاک…

فیس لیس سسٹم کو ناکام بنانے والے کسٹمز افسر معطل

کسٹمز میں متعارف کرائے گئے فیس لیس سسٹم کو ناکام بنانے والے کسٹمز افسر کو معطل کر دیا گیا۔ کسٹمز سے کرپشن کے خاتمے اور کلیئرنس کے نظام کو شفاف اور تیزرفتار بنانے کے لئے وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف بی آر نےکسٹمز میں فیس لیس سسٹم متعارف…

یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، دبئی میں ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ اماراتی فیول…

ابف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 468 ارب روپے خسارے کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 468 ارب روپے کے بڑے ریونیو خسارے کا سامنا ہے، کیونکہ ٹیکس مشینری مقررہ ہدف 6964ارب روپے کے مقابلے میں صرف 6496 ارب روپے جمع کر سکی۔ ایف بی آر…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 43 روپے 52 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی فی…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قمیت…

جنوری میں 956 ارب کا ہدف، ایف بی آر 800 ارب ٹیکس جمع کرسکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2025 میں 800 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا جو ہدف سے کم ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق جنوری میں 956 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر ہے اور جنوری کا ہدف پورا کرنے کیلئے آج آخری روز 156ارب ٹیکس…

القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟

صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔ محمد دیاب ابراہیم المصری کو جو محمد الضیف کے نام سے جانا جاتا ہے صہیونی حکومت نے کم از کم سات مرتبہ شہید کرنے کی کوشش کی۔ 2000 کی دہائی…

القسام بریگیڈز کے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ ہی فلسطین کے جہادی گروہوں کا صیہونی حکومت کے خلاف…

القسام بریگیڈز کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کے بعد استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطین کی اسلامی…

حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا ہے: حازم قاسم

حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے تازہ ترین بیان میں اس بات پر زور دیا کہ تحریک…