براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا: مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کی کچھ وجوہات سامنے آگئیں

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کی کچھ وجوہات سامنے آئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رونالڈ ریگن…

ٹرمپ نے فضائی حادثے کا ذمہ دار جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن فضائی حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران بغیر ثبوت فراہم کیے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی میں…

امریکی فضائی حادثے میں جاں بحق افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل

امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسری حسین بھی شامل ہیں۔ عسری حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل…

واشنگٹن فضائی حادثہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی…

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی…

اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونیوالے 110 فلسطینی قیدیوں کا غزہ اور مغربی کنارے میں استقبال

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں سے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کی گاڑیاں رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو لے کر مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور غزہ میں داخل ہوئیں جہاں رہائی پانے والے قیدیوں…

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’ابو خالد‘ کی شہادت کا اعلان کردیا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔ ابو عبیدہ میں…

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے…

غزہ میں اسرائیلی خاتون فوجی کی رہائی کے وقت میز پر رکھی بندوق کی اہمیت کیا ہے؟

غزہ میں آج جنگ بندی معاہدے کے تحت دو مختلف مقامات پر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے…

غزہ: خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا یحییٰ سنوار سے کیا تعلق ہے؟

جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مقام کا حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار سے تعلق ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔ یرغمالیوں کو رہا…