براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کابینہ نے پائلٹس سے متعلق پی ٹی آئی دور کے وزیرکے بیان پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی
وفاقی کابینہ نے 2020 میں پی ٹی آئی دور حکومت میں پی آئی اے پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان کا جائزہ لینے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
اعلامیےکے مطابق وفاقی کابینہ کو…
ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی
ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک…
ایف بی آر کے 3 افسران نے مجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ایف بی آر کے 3 افسران نے انہیں جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے 1010 گاڑیوں کی خریداری کا…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: وزارت داخلہ نےشہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے
وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے نیب نے…
سینئر پیونی جج ہوں، مجھے یہی کہہ کر پکارا جائے: جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے آپ کو سینئر پیونی مخاطب کرنے کا کہا۔
کراچی بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا میں سینئر پیونی جج ہوں اور میں اس میں بہت خوش ہوں، مجھے سینئر…
ایسا نہ ہو آپ کسی کےکہنے پر غیر قانونی گرفتاریاں کریں، وزیر اعلیٰ کے پی کی نئے آئی جی پولیس سے…
خیبر پختونخوا میں آئی جی پولیس کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت ایک پیج پر آگئے۔
ذرائع کے مطابق آئی جی ذوالفقار حمید کی تقرری پر کے پی اور وفاقی حکومت دونوں کی مرضی شامل تھی، ذوالفقار حمید کا نام کے پی حکومت کے تجویز…
سعودی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ
سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی…
اردن کا فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کے اٹل مؤقف کا اعادہ
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کی ضرورت پر اپنے مضبوط مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی شاہی عدالت کے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شاہ عبداللہ نے گزشتہ روز برسلز میں یورپی…
ابوظہبی میں چین کے نئے سال کی تقریبات، تاریخی، سٹریٹجک تعلقات اجاگر
متحدہ عرب امارات میں چین کے نئے سال کی تقریبات جاری ہیں، اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات کو اجاگر کیاگیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے ام الامارات پارک میں منعقدہ بڑی ثقافتی تقریب کا اہتمام چینی سفارت خانے…
بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن سعودیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ریاض میں رئیل سٹیٹ فیوچر فورم کے ایک مباحثے میں…