براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا

ضلع کرم پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہوگا۔ پولیس کے مطابق قافلے میں اشیاءخورونوش سمیت سبزیاں،پھل اوردیگراجناس شامل ہیں، مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی…

کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان

انٹر بورڈ امتحانی نتائج سے متعلق خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی کمیٹی نے فیل قرار دیئے گئے طلبہ کو 10 سے 30 نمبرز…

سیاسی منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلی

ملکی سیاسی منظر نامے میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے، سیاسی عدم استحکام ختم تو نہیں ہو سکا مگر اس میں گزشتہ اڑھائی برسوں کی نسبت کمی ضرور ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں، معاشی اشاریے بہتر ہوئے…

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، پہاڑوں پر برفباری متوقع

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…

کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ گیس کے اخراج کے باعث 3 سے 4 افراد کی حالت غیر…

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری…

پی ٹی آئی کے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کیلئے تمام رہنماؤں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، خیبرپختونخوا کے ہر ایم این اے کو 500 سے زائد ورکرز نکالنے کی ہدایت…

مغربی ہواؤں کی انٹری، لاہور میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کا امکان

ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں یکم اور 2 فروری کو بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، آج سے 2 فروری تک…

سندھ حکومت کا طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشی یاما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بچوں میں غذائیت کی کمی اور خوراک جیسے چیلنجز کے حوالے…

کراچی: نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا

نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا۔ واقعہ سٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے معمر شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال…