براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، پاکستان میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے،پاکستان میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ، سوات میں برفباری، پہاڑ سفید چادر میں چھپ گئے
ملک کے بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ، سوات میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا، پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، سردی کی شدت بڑھ گئی، دیر، چترال اور دیگر…
پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت
پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت کی۔
مشق کا مقصد بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا، پی این ایس یمامہ کے دورہ سعودی عرب سے دونوں بحری افواج کے درمیان…
کرم انتظامیہ نے نقصانات کے ازالے کیلئے کے پی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے
کرم کی ضلعی انتظامیہ نے بگن میں ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی سی کرم نے نقصانات کے ازالے کیلئے صوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔
سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ بگن میں 700 دکانوں اور 300 سے…
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر کیس کی سماعت میں جسٹس حسن اظہر نے سوال کیا کہ کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، مقابلے میں میجر اور سپاہی شہید
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں آپریشن 29 اور 30 جنوری کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کیا…
پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت
پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف ائیر پورٹس پر تعینات عملے کی امیگریشن تربیت شروع کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن کی…
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال نے اپنے گزشتہ روز کے ریمارکس پر وضاحت کردی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ سماعت میں اپنے ریمارکس کی وضاحت کردی۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف…
مراد علی شاہ کی تبدیلی کی صورت میں نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ منظور وسان نے بتادیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ہمارا وزیراعلیٰ لے لو اور اپنا دے دو جیسے بیان آتے رہتے ہیں، اگر وزیر اعلیٰ…
بیرون ملک جاکر بھیک مانگنا بھی انسانی اسمگلنگ میں شامل، جرمانے اور سزا کا بل سینیٹ میں پیش
بیرون ملک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس میں منظم بھیک مانگنے کی تعریف…