براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: پورٹ قاسم کے قریب بوائلر کی لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بوائلر کی لائن پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بوائلر کی لائن پھٹنے سے 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا…
پاکستان کو میری ٹائم شعبے میں سالانہ 5 ہزار ارب کا نقصان
بندرگاہوں کو ان کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال نہ کرنے، ٹیکس چوری، بدعنوانی، جعلی بلنگ، افغان تجارتی راہداری کے غلط استعمال اور ویلیو ایڈیشن کے فقدان کے باعث پاکستان کو میری ٹائم سیکٹر میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے (18 ارب ڈالرز) کا نقصان…
گوادر میں آل پارٹیز اتحاد نے مطالبات منوانے کے بعد 47 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا
گوادر میں آل پارٹیز اتحاد نے مطالبات منوانے کے بعد 47 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔
گوادر میں آل پارٹیز اتحاد 47 روز دھرنے کے بعد مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگیا، ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کےبعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔…
وزیراعظم سے امریکی سرمایہ کار وفد کی ملاقات، پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش
وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی سرمایہ کار و ٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی ،امریکی کاروباری شخصیات نے پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔…
پاکستانی پاسپورٹ، ہر ہفتے 3 ہزار ڈالر چاہئیں، نوجوان کی محبت میں آئی امریکی خاتون کے مطالبات
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون گارڈن میں واقع لڑکےکےگھر پہنچ گئی تاہم نوجوان کے اہلخانہ گھر بند کرکےکہیں چلےگئے۔
19 سالہ نوجوان ندال احمد میمن کے گھر میں کوئی نہ ملا تو امریکی خاتون نے وہیں دھرنا دے دیا اور واپس جانے…
پی ٹی آئی کے ٹرمپ کارڈ کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ میں نےکہا تھا ٹرمپ کارڈ سے پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، ٹرمپ کارڈ کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے وزارت اعلیٰ پربھی…
افغانستان میں امریکی افواج کے چھوڑے گئے جدید ہتھیارٹی ٹی پی استعمال کررہی ہے: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ افغانستان میں امریکی افواج کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار پاکستان اور اس کے شہریوں کے تحفظ کے لیے باعث تشویش ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے افغانستان میں جدید امریکی ہتھیاروں کی واپسی کے فیصلے پر میڈیا…
ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکےکے مزید4 زخمی دم توڑگئے، جاں بحق افرادکی تعداد 10 ہوگئی
ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 4 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق باؤزر دھماکے میں 39 افراد زخمی ہوئے ان میں سے 26 زخمی نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں…
جسٹس منصورکے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ افسران سے وضاحت طلب
سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کی تشریح کیس کا معاملے میں فکسربرانچ کے افسران کو نوٹس جاری کردیے گئے۔
جسٹس منصورعلی شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ فکسربرانچ کے افسران سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔
ذرائع نے…
ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ پاکستان نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
اسلام آباد میں دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کونسل کے ارکان سے حلف لیا۔
’مل کر‘ کو کامن ویلتھ ایشیا یوتھ…