براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ہر 5 میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف

ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی…

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمدجاری، آج مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی

حماس اوراسرائیل میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری، آج تین اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ اسرائیل110فلسطینیوں کو رہا کرے گا، اسرائیلی قیدیوں میں19سالہ فوجی خاتون اگم برجر، 29 سالہ خاتون اربل یہود اور80 سالہ گیڈی موشے موزس شامل…

امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی: ترجمان روسی ایوان صدر کا الزام

ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی۔ ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا کہ ولادی میرپیوٹن کا قتل ایٹمی جنگ کی راہ ہموار کرے گا، انہوں نے الزام لگایا کہ پیوٹن کے قتل کی سازش جوبائیڈن کے دور…

امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کی آپس میں ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اس لمحے کو قید کر لیا گیا جب مسافر طیارہ ہوائی اڈے کے قریب فوجی…

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پرآمادہ ہوگئی۔ میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ہے جس نے 2021 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں…

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دیدیا

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے…

سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن پر 11 سال قید کی سزا

امریکا کے سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن کے الزام پر سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، کرپشن الزامات کی زد میں آنے والے باب ریاست نیو جرسی سے سینیٹر رہے ہیں۔ سینیٹر…

واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں…

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا۔…

پاکستانی امریکی جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیا

پاکستانی امریکی جج کے فیصلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے سے متعلق حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا۔ عدالت نے وفاقی قرضوں اور…

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کر دیا، احمد الشرع عبوری صدر مقرر

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کردیا اور بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والےشامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…