براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمیل احمد کا کہنا ہے کہ 2025 میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہو جائے گا۔ جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا، اس سال کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ کر دیں…

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ…

ریلوے کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو پاکستان ریلویز کی بحالی اور ترقی کے…

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار

چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے…

پاکستان میں 10ارب روپے سے زائد اثاثے ظاہر کرنیوالوں کی تعداد صرف 12 ہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہےکہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف ڈھائی فیصد افراد متاثر ہوں گے ، پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے، پاکستان میں 10 ارب روپے سے زائد اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد…

شام پر اسرائیل کا حملہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

اسرائیلی جنگی طیارے مقبوضہ جولان کی جانب سے شام میں داخل ہوئے تھے ارنا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب جنوبی شام میں واقع شمالی شہر ازرع کے شمال میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا۔ ایک مقامی ذریعے نے بتایا کہ یہ دھماکا شہر ازرع کے مضافات میں واقع فوج…

سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو

رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شب معراج کے موقع پر دنیا بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اس شب مساجد میں چراغاں، خصوصی محافل اور عبادات کا اہتمام کیا جائے گا جس…

لبنان میں جنگ بندی میں توسیع

لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ نجیب میقاتی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ صدر جوزف عون اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بیری کے ساتھ ملک کے جنوب میں ہونے والی پیش رفت اور امریکی فریق سے مشاورت کے…

شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے یتن یاہو کے دفتر کے مطابق "عگام برگر" اور "اربیل یہود " دو صہیونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔…

صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست…

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر ایتمار بن گویر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو تحریک حماس کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے…