براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ

جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی. جہاد اسلامی فلسطین کے…

جس انداز میں توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے 2 رکنی بینچ کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈریفرنس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے…

ملتان گیس باؤزر دھماکا، تحقیقات میں کیا اہم چیزیں سامنے آئیں؟

ملتان میں ہونے والے ایل پی جی گیس باؤزر دھماکے کے بعد جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دھماکے کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایل پی جی گیس باؤزر سے گیس نکال کر مکسنگ کرنا حادثات کا سبب بنتا ہے، ایل پی جی باؤزر…

پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت گنڈاپور مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف ماضی میں متحرک گروپ نے بانی پی ٹی آئی کو مبینہ شکایات لگائیں، گروپ میں شامل افراد نے جیل اور…

آزاد کشمیر: نوجوان غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا

آزاد کشمیر کا ایک نوجوان غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے تیتری نوٹ کا رہائشی نوجوان غلطی سےلائن آف کنٹرول عبورکرگیا۔ اس حوالے سے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان محمد یاسرفیض محلہ نوٹ کا رہائشی…

اشیائے خوردونوش لےکر 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم کیلئے روانہ

اشیائے خورونوش لے کر 100 گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم کے لیے روانہ ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کے مطابق ٹل سے کرم کےلیے 60 گاڑیوں پرمشتمل قافلہ روانہ کیا گیا جس کے بعد مزید 40 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق…

اسرائیلی فوج نتزارم کوریڈور سے پیچھے ہٹ گئی، لاکھوں فلسطینی 15 ماہ بعد گھروں کو روانہ

جبری بے دخل کیےگئےفلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی شروع ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج نتزارم راہداری سے پیچھے ہٹ گئی ہے جس کے بعد جبری بے دخل کیے گئےلاکھوں فلسطینی شمالی غزہ واپس لوٹ رہے ہیں۔ اس حوالے سے…

ویڈیو: 13ویں منزل سے گرنے والی 2 سالہ بچی کو ایک شخص نے کیسے بچایا؟

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک شخص نے 13ویں منزل سے گرنے والی بچی کو اپنی حاضر دماغی سے بچالیا۔ بھارتی میٖڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھانے شہر میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بچی اپنی…

بل گیٹس کو طلاق پر پچھتاوا، زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بل گیٹس نے کہا کہ طلاق زند گی کا سب بڑا پچھتاوا ہے، طلاق ان کے اور…