براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
’مریم کونسے جھنڈے گاڑھ رہی ہیں‘، تاجر رہنما نے وزیراعلیٰ سندھ سے متعلق بیان مذاق قرار دیدیا
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ کو پنجاب کو دینے اور مریم نواز کو سندھ لانے کے بیان پر تاجر رہنما عتیق میر نے وضاحت کر دی۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی تھی جس دوران تاجر رہنما عتیق میر نے…
ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس، پروسیجر اور ججز کمیٹی کے اختیارات کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا…
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا۔
جسٹس…
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران حکومت کے شامل ہونے کا پردہ فاش، خفیہ دستاویز سامنے آگئی
اسلام آباد: کیا عمران خان کی حکومت نے پراپرٹی ٹائیکون اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاملے میں کوئی مدد فراہم کی تھی؟
اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) کے سربراہ مرزا شہزاد اکبر کے دستخط شدہ…
آڑھتی کیجانب سے قیمت 2 سے 5 روپے فی کلو لگانے پر دلبرداشتہ کسان نے 50 من گوبھی مفت تقسیم کردی
نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے پانچ روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔
نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی لے کر سبزی منڈی پہنچا تو کئی…
کچھ عرصے کیلئے مریم ہمیں دے دیں، مراد علی شاہ آپ رکھ لیں: کراچی کے تاجروں کا احسن اقبال سے مکالمہ
کراچی کے تاجروں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے دلچسپ مکالمہ کیا۔
کراچی کے تاجروں نے احسن اقبال سے مطالبہ کیا کہ ’کچھ عرصے کیلئے مریم نواز شریف ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں‘۔
اجلاس میں شریک تمام تاجروں نے…
26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں:آپ کی خواہشات پر فل کورٹ نہیں بن سکتا، جج کا وکلا سے مکالمہ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ابھی آپ کی خواہشات کے مطابق فل کورٹ نہیں بن سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
ایوی ایشن سیفٹی معیار کے جائزے کیلیے برطانوی وفد کا دورہ پاکستان
ایوی ایشن سیفٹی کے معیار کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کا وفد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی( پی سی اے اے) کے سیفٹی معیار کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچا ہے۔…
’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘ کی تشکیل، حلف برداری کل ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پرائم منسٹر یوتھ کونسل کی تشکیل دے دی گئی۔
’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘کی حلف برداری کل ہوگی، کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی، یوتھ کونسل کیلئے پاکستان سے 100 اور دنیا بھر سے 13 پاکستانی…
آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
دورہ امریکا کے دوران ہیوسٹن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم ممبر الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی جس…
عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے،ذ اتی معالج سے…