براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ سرِ لامکاں سے طلب ہوئی۔۔۔ سوئے منتہی وہ چلے نبی کوئی حد ہے ان کے عروج کی۔۔۔ بلغ العلیٰ بکمالہ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی…

کوٹلی، مظفرآباد میں بھارت کا یوم جمہوریہ سیاہ دن کے طور پر منایا گیا، احتجاجی ریلیاں

26 جنوری 2025 کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو ضلع کوٹلی اور مظفرآباد کے رہائشی کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا اور اس موقع پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں ریلی کا انعقاد سول انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس سے…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ میں صاف توانائی کی منتقلی کے لئے مالی معاونت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے تقریب سے خطاب میں مالی وسائل تک بہتر رسائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقی…

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ افغانستان…

سینیٹ کمیٹی داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی صدارت میں ہوا جس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس کردیا۔ پیکا ترمیمی بل…

جسٹس عائشہ ملک کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق کیس سننے سے معذرت

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین…

سینیٹ کا اجلاس آج شام دوبارہ طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری

ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا ،16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں مینٹل ہیلتھ ترمیمی بل 2025 اور لیگل…

ملتان: گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، 6 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو…

مریم نواز کی دن رات کاوشوں سے پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ اور مریم نواز شریف کی دن رات کی کوشش سے پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ونیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں (ن) لیگ کی خاتون…

پاکستان نے کانگو کی خود مختاری اور استحکام کا مطالبہ کر دیا

پاکستان نے کانگو کی خود مختاری اور استحکام کا مطالبہ کر دیا۔ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستے کے فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کانگو کی…