براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومتی کمیٹی سیاسی کشیدگی کم کرنے میں ناکام رہی ہے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سیاسی کشیدگی کوکم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت بانی سے ایک ملاقات نہیں کراسکی، حکومت کو ٹمپریچر نیچے لانا چاہیے۔…

محمود اچکزئی کا چترال سے بولان تک پشتونستان صوبہ بنانے کا مطالبہ

پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی نے چترال سے بولان تک پشتونستان صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کوئٹہ میں پشتون قومی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حکمران نہ آئین کا سوچتے ہیں ، نہ عوام کی پروا ہے اور…

سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر حملہ

سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے ہوگیا۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر حلقہ انتخاب میں قافلے پر ہونے والے اس حملے میں محفوظ رہے جبکہ 2 افراد فائرنگ سے زخمی ہوگئے، واقعے کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے…

انتظامی مسائل، قومی ائیر لائن کی 2 پروازیں منسوخ، 17 تاخیر کا شکار

قومی ائیر لائن کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 17 پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 307 منسوخ ہو گئیں جبکہ کراچی اسلام آباد کی 6 پروازوں میں…

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

جنید اکبر کے صوبائی صدر بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کےبعدتنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی…

ایسے دور میں جی رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ایسے عہد میں زندگی گزار رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جام شورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا موسمیاتی تبدیلی،…

پی ٹی آئی سے مذاکرات، کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے: عرفان صدیقی

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی توہین کی اور پورے مذاکراتی عمل کو تماشا بنا کر رکھ دیا، ہم کب تک…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں، 30 خوارج ہلاک ہوگئے

سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خیبر پختونخوا (کے پی) میں 3 مختلف کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارج کے خلاف آپریشنز کیے، مارے گئے…

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تین ماہ سے وکلا علی امین کے خلاف شکایات کررہے تھے اور علی امین نے خود بھی سلمان اکرم راجا سے…

26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ منظور ہوئی: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل…