براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی صدرکا دوبارہ ڈبلیو ایچ او میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کرنے کا کہیں گے، پیسہ ان کے لیے کوئی معنی…
سابق ٹی وی میزبان نے امریکا کے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا
سابق ٹی وی میزبان اور تجزیہ کار پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب سے توثیق کیے جانے کے بعد پیٹ ہیگسیتھ(Pete Hegseth) نے امریکہ کے ڈیفینس سیکرٹری (وزیر دفاع) کا حلف…
ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا
نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ان افغانوں کے لیے امریکا میں پناہ لینے کا راستہ روک دیا ہے جنہوں نے افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کے دوران ان کی حمایت کی تھی اور ان کے ساتھ مل کر کام کیا تھا۔
امریکی اخبار نیو…
خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں اسپتال ڈرون حملے کا نشانہ بن گیا، 30 افراد ہلاک
سوڈان کے ایک اسپتال پر ہونے والے ڈرون حملے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کے ریاست شمالی دارفور کے شہر الفشر میں واقع اسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…
یمنی حوثیوں نے 150 سے زائد جنگی قیدی رہا کردیے
یمن کے حوثی باغیوں نے 153 جنگی قیدیوں کو رہا کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ روز 153جنگی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے قیدیوں کو بین القوامی فلاحی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے…
حماس کی جانب سے رہا اسرائیلی خواتین فوجیوں کےگلے میں موجودکارڈ میں کیا لکھا تھا؟
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائے کے دوسرے مرحلے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے معاہدے کے تحت 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کردیا ہے۔
حماس کی جانب سے صیہونی فوج کی 4 اہلکاروں کو آج غزہ کے فلسطین اسکوائر میں منعقدہ ایک…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے 36 سال کے طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی بھی رہا
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔
خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی میڈیکل آلات کے شعبے میں اہم سرمایہ کاری
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے چین کی جانب سے میڈیکل آلات کے شعبے میں اہم سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی کاوشوں کے باعث ملک میں سرمایہ کاروں کیلئے ماحول سازگار ہے، چین کی 80…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…
سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم گرڈ سے بجلی لینے والے صارفین پر اربوں کا بوجھ بن گیا
نیٹ میٹرنگ کے باعث گزشتہ سال 103 ارب روپے کا بوجھ ان بجلی صارفین پر ڈالا گیا جو گرڈ سے بجلی حاصل کررہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم کے باعث گزشتہ سال 100 ارب روپے کا اضافی بوجھ ان بجلی…