براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد 2025 کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق مہنگائی میں…

نجکاری کے عمل کے لیے جامع پالیسی فریم ورک کی ضرورت

وزیر اعظم کی جانب سے معاشی تبدیلی کے ایجنڈے کا بغور جائزہ لینے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بہت سے حکومتی ادارے جن میں کچھ انتہائی نقصان میں چل رہے ہیں وہ آج بھی سرکاری سرپرستی میں ہیں اور ان اداروں نے مالی سال 2021 میں سالانہ مجموعی طور پر…

ایف پی سی سی آئی کے تحت لانچ پیڈ پاکستان کا اعلان

ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں کاروباری آئیڈیاز، اسٹارٹ اپس اور تعلیمی اداروں کے تخلیقی پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کے لیے لانچ پیڈ پاکستان کے نام سے پلیٹ فارم کا اعلان کردیا ہے. تاجروں کی وفاقی انجمن ایف پی سی سی آئی نے نوجوانوں کی…

سینیٹ کمیٹی کی ہدایت مسترد؛ چیئرمین ایف بی آر کا گاڑیاں خریدنے کا اعلان

چیئرمین ایف بی آر سینیٹ کمیٹی کی ہدایت مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نوجوان افسران کے لیے گاڑیاں خریدیں گے کیونکہ آپریشن کے لیے ضرورت ہے، سیلز ٹیکس کے لیے وزٹ ضروری ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف بی آر چیئرمین راشد…

صدر ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرا م شیخ نے اسٹیٹ بینک سے شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 8 فیصد پر…

انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے…

انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔ ارنا کے…

حضرت امام موسی کاظم (علیه‌السلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ…

دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور…

لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق لبنان کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح سے لبنان پر غاصب صیہونی…

سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری

سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیه‌السلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔ سعودی عرب کے جزیرہ تاروت کی امام بارگاہ عبدالرحیم میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت…

جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت ختم، صیہونی فوجی انخلاء سے گریزاں

جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت کے خاتمے کے باوجود صیہونی فوجی جنوبی لبنان سے انخلاء میں بدستور لیت و لعل سے کام لے رہے ہيں۔ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان معاہدے کے مطابق لبنان کی سرحدوں سے…