براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
بین…
استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
حماس نے…
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق انصاراللہ یمن نے ایک سو ترپن جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔ یمن کی جنگی قیدیوں کی قومی کمیٹی کے سربراہ…
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے
خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے اسرائیلی قید سے 200 فلسطینی رہا
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔
خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…
رہائی کے بعد غزہ لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہید
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہو کر شمالی غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہو گہا۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں گھر واپسی کے انتظار میں رات سڑکوں پر گزاری، رہائی کے بعد…
اگلے 4 سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگلے چار سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا۔
ایک خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ تارکین وطن کو امریکا کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیگریشن حکام اب…
مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کو تیار
یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی حکمران بی جے پی پارٹی قانون کے سہارے مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
یہ جائیدادیں پورے بھارت میں ’’10 لاکھ ایکڑ‘‘رقبے پر پھیلی اور زرعی زمینوں، شہری عمارتوں، دکانوں، مساجد، مزاروں ،…
سوڈان میں اسپتال پر ڈرون حملہ، 67 افراد جاں بحق
سوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مقامی سماجی کارکنوں اور اسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ اسپتال میں ہونے والے ڈرون حملے میں…
پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک
عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی ہوگا۔…