براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی سے بھی بڑے برفانی تودے کو سائنسدانوں نے خطرہ کیوں قرار دیدیا؟

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اے 23 اے نامی یہ برفانی تودہ 1986 میں انٹار کٹیکا کے ساحلی علاقے سے الگ ہوکر بحیرہ ودل کی تہہ میں رک کر ایک برفانی جزیرے کی شکل اختیار کر گیا تھا۔ 1500…

مسجد الحرام میں بجلی کا متبادل بیرونی نظام جسے گزشتہ 40 سال سے استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں بجلی کا متبادل بیرونی نظام گزشتہ 4 دہائیوں سے استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سی ای او غازی الشھرانی نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں…

ایشیا کے امیر ترین شخص کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بھارت میں تعمیر کرنیکا منصوبہ

ایشیا کے امیر ترین شخص کی جانب سے ایک حیرت انگیز منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر کو تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر…

بھارت: اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں واقع اسلحہ ساز فیکٹری میں جمعہ کو دھماکا ہوا جس کی آواز تقریباً 5 کلو میٹر دور تک سنی گئی۔ بھارتی…

سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی، ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان

سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی سے ریفائنری سیکٹر میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کونسل نے ریفائنری چیلنجز پر وزیر اعظم کو ہنگامی خط لکھ دیا،22 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں…

پاکستان کو چینی صنعتوں کے لیے برآمدی مرکز بنانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو چینی صنعتوں کے لیے برآمدی مرکز بنانے کی کوشش کریں گے۔ سینیٹر محمد اورنگزیب کا ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور چین کے درمیان…

وفاقی وزیر توانائی کی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کیلئے ورلڈ بینک کو سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ورلڈ بینک کو ڈسٹری بیوشن لیول ٹرانسفارمرز پر سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے لئے فنڈز اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے نائب صدر ورلڈ بینک مارٹن ریزر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور توانائی کے تحفظ جیسے مشترکہ چیلنجز سے…

ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر

پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے جس کی وجہ…

برآمدکنندگان اور پرچون فروش کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس میں حصہ 300 فیصد سے زائد

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس کی اکٹھا کرنے میں بہتری، برآمدکنندگان اور پرچون فروش کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقے نے 300 فیصد زیادہ ٹیکس دیا۔ رپورٹ کے مطابق برآمد کنندگان اور ریٹیلرز کے مشترکہ ٹیکس کے مقابلے میں بھی تنخواہ دار…