براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں: طالبان
طالبان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں۔
افغان وزارت خارجہشفقنا اردو: افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے طالبان…
سعودی عرب کا عالمی سائبر اکنامکس سینٹر کے آغاز کا اعلان
سعودی عرب نے عالمی سائبر اکنامکس سنٹر کے آغاز کا اعلان کردیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائبرسکیورٹی فورم فاؤنڈیشن اور ورلڈ اکنامک فورم کا مقصد سائبر اکنامکس سینٹر کو ایک عالمی تھنک ٹینک کے طور پر قائم کرنا ہے جو سائبر…
امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا
امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا۔
واشنگٹن کے اٹارنی جنرل اور ڈیمو کریٹک کی زیر قیادت3ریاستوں کی درخواست منظور کرلی گئی، امریکی جج نے کہا کہ پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کا…
امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی
امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی، صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے لیے فوجی فنڈنگ کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور…
اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیر اثر علاقوں میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں
اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیر اثر علاقوں میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جمعرات کو یمن کے دارالحکومت صنعا سے اقوام متحدہ اسٹاف کو حراست میں لیے…
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس آج مزید 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس آج 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 4 اسرائیلی مغوی خواتین کے نام بھی جاری کر دیے ہیں۔
ترجمان حماس کے مطابق مغویوں اسرائیلی فوج کی سپاہی لیری…
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کے نئے قانون کے تحت جمعہ کو 2افراد پر مقدمہ درج کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان افراد…
امریکی اسلحے کی برآمدات 318 ارب ڈالر مالیت کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
مالی سال 2024 میں امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مالی سال 2024 میں امریکا نے ریکارڈ 318.7 ارب ڈالر کا اسلحہ برآمد کیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے۔…
امریکا: جنوبی کیلیفورنیا میں 5 مزید مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس دوران جنوبی کیلیفورنیا میں 5 مزید مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو لاس اینجلس، سان ڈیاگو، وینچورا…
اسرائیل کاجنگ بندی معاہدے میں طے ڈیڈ لائن کے بعد بھی جنوبی لبنان میں فوج تعینات رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان جنگ بندی معاہدے میں طے شدہ تاریخ کے بعد بھی جنوبی لبنان میں تعینات رہے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…