براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بنکاک میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث اسکول بند کردیے گئے
بنکاک میں بدترین فضائی آلودگی نے معمولات زندگی کو معطل کر رکھ دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں فضائی آلودگی کے باعث 350 سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔
اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بنکاک میٹروپولیٹن انتظامیہ…
بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ کی فسطائیت کے شکار، 16 سال سے قید 178 فوجی رہا
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 16 سال سے قید 178 سابق نیم فوجی اہلکاروں کو جیل سے رہا کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ کے دور میں ان فوجی اہلکاروں کو 2009 کی پُرتشدد فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں قید کیا گیا تھا۔…
سیر و تفریح کیلیے دنیا کے خوبصورت ترین مقامات کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے
دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی گئی جن میں پاکستان کا ایک علاقہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
یہ درجہ بندی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم، سسٹین ایبل ٹریول انٹرنیشنل اور ایسی ہی دیگر…
امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیا
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن شروع کردیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ تاریخ کے سب سے بڑی…
غزہ معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو فریقین کو نتائج بھگتنا ہونگے: امریکی صدر کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ معاہدے پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فریقین کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ میرے ایلچی سٹیووٹ کوف کی کوششوں کے بغیر مکمل نہیں…
سعودی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے، نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان شام پہنچ گئے۔
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام کی نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کی نئی انتظامیہ عالمی اور عوامی سطح پر درست اقدامات کررہی ہے۔…
سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور باہمی تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…
یوکرین سے تصادم ہماری بقاء کیلئے ہے: روس
روس نے کہا ہے کہ یوکرین سے تصادم روس کی بقا کیلئے ہے۔
ترجمان روسی ایوان صدرکریملن نے کہا کہ امریکی صدر یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر سے ملنا چاہتے ہیں، پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے انتظار میں ہیں، امید ہے امریکی صدر…
چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کے لئے تیار
چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کیلئے تیار ہوگیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین بحران کوحل کرنے کیلئے تمام فریقین سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، فیصلہ گزشتہ ہفتےڈونلڈ ٹرمپ اورشی جن پنگ میں ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہے۔…
برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک، ایک ہزار پروازیں متاثر
برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچا دی، سکاٹ لینڈ میں دو مختلف واقعات میں2افراد ہلاک ہوگئے۔
طوفان کے باعث آئرلینڈ میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے، برطانیہ بھر میں ایک ہزارسے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، کئی شہروں میں ٹرین سروس معطل…