غزہ معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو فریقین کو نتائج بھگتنا ہونگے: امریکی صدر کی دھمکی

0 106

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ معاہدے پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فریقین کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ میرے ایلچی سٹیووٹ کوف کی کوششوں کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزیدکہا کہ ایران سے متعلق مسائل اس کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے بغیر حل ہو جائیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.