براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پھر ٹیرف ادا کریں، ٹرمپ کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کی دوسری مدت شروع ہونے کے محض ایک ہفتے بعد عالمی کاروباری رہنماؤں سے خطاب میں واضح کردیا ہے کہ اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پرھ ٹیرف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی…
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کے بعد مغربی کنارے میں کارروائیاں
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے بعد مغربی کنارے میں کارروائیاں شروع کردی ہیں اور ڈرونز کے ذریعے لوگوں کو گھر چھوڑنے کی ہدایات دی جا رہی ہیں اورکارروائیوں کے تیسرے روز تک درجنوں گھروں کو مسمار کردیا گیا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق…
مشہورامریکی گلوکارہ کے ڈانس ایونٹ پرلڑکیوں کا قتل، نوجوان کو52 سال قید
برطانیہ کی عدالت نے مشہور امریکی گلوکارہ سے متعلق ڈانس ایونٹ میں 3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا سنا دی۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے 3 لڑکیوں کو ڈانس ایونٹ میں قتل کرنے کے…
سعودی عرب نے قومی ترانے کی نئی دھن کیلئے ہالی ووڈ موسیقار کی خدمات حاصل کرلیں
سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہینس زمر سے مختلف پروجیکٹس کے حوالے رابطے میں ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن موسیقار…
عالمی بینک کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری مضبوط ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے ہائیڈل، توانائی اور اداروں میں اصلاحات سمیت کئی شعبوں میں تعاون کیا، عالمی بینک کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری مضبوط ہے۔
پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب سے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا…
ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر
پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے جس کی وجہ سے پاکستان…
تعلیم، ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری سے ماہر افرادی قوت تیار کرسکتے ہیں: جام کمال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہم ایک ماہر افرادی قوت تیار کر سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے عالمی یوم تعلیم کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ تعلیم افراد…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا، عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا نے دس سالہ فریم ورک کا باضابطہ اجراء کیا۔
دستاویز کے مطابق 2026 سے 2035 کے دوران پاکستان کیلئے اہم سماجی و معاشی اہداف مقرر…
بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔
سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 ارب 18…