براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ویڈیو: لائیو شو کے دوران نعیم پنجوتھا اور ن لیگی رہنما میں جھگڑا، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش
لائیو شو کے دوران ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما لڑ پڑے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں۔
نجی ٹی وی کے ایک شو میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا ایک ساتھ شریک…
پی ٹی آئی مطالبات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا: عرفان صدیقی
حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر جوڈیشل کمیشن بننے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا۔
عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اگلی بیٹھک 28 جنوری کو لگنے کی امید کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے جوڈیشل…
پنجاب میں پیپلزپارٹی کو پلاننگ کے تحت کمزور کیا گیا ہے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہےکہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو پلاننگ کے تحت کمزور کیا گیا ہے۔
منڈی بہاءالدین میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پھالیہ میں یونیورسٹی آف گجرات کیمپس کے قیام کیلئے پوری…
جسٹس ارشاد نے تصدیق کی کہ مشرف نے انہیں امریکی صدر کے پیچھے واش روم بھیجا: مشاہد حسین کا انکشاف
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے تصدیق کی ہے کہ سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے امریکی صدر بل کلنٹن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔
مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ ملاقات ایوان صدر کے واش روم میں…
190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر
کیا نیشنل کرائم ایجنسی اور پراپرٹی ٹائیکون نے 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاہدے کو آزادانہ طور پر حتمی شکل دی جس میں عمران خان کی حکومت کی کوئی شمولیت اور سہولت نہیں تھی؟ کابینہ کے منظور شدہ سر بمہر نوٹ سمیت سرکاری ریکارڈ کا جائزہ…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا، اقلیتوں کو کتنے پیسے ملیں گے؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا۔
چیف منسٹر مینارٹی کارڈ لانچ کرنے کی تقریب بدھ کو ایوان اقبال لاہور میں ہوئی جس میں ہندو ، سکھ اور کرسچن برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔…
ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں لیکر 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں اور دیگر سامان لے کر 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق قافلہ بدھ کی دوپہر 1 بجے روانہ ہوا تھا۔ قافلے میں موجود گاڑیوں میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات شامل…
ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کر کے اُن کی خدمت میں پیش کریں گے: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کر کے اُن کی خدمت میں پیش کریں گے، پی ٹی آئی اُس پر غور کرے اور ہمارے ساتھ بات چیت کرے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…
حافظ نعیم کی قطر میں حماس قیادت سے ملاقات، اسرائیل کیخلاف مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنما حسن درویش اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر مرکزی قائدین سے ملاقات کی۔
حماس قیادت سے ملاقات میں حافظ نعیم نے 15 ماہ تک اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے پر…
پی آئی اےکی دبئی سے ملتان کی پرواز کے فضائی میزبانوں سے 78 مہنگے فون برآمد
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے 5 فضائی میزبانوں سے 78 مہنگے فون برآمد کرلیے گئے۔
کسٹمز ذرائع کا کہنا ہےکہ اسمگلنگ میں ائیرہوسٹس نشاط، صدف ناصر، فلائٹ اسٹیورڈ محمد عمران اور خالد خان شامل ہیں۔ موبائل فونز کی…