براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

مذاکرات کاروں سے قیادت نےکہا قومی اسمبلی میں معمول کے مطابق کام نہیں چلنے دینا: اسپیکر کا انکشاف

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات کاروں سے ان کی قیادت نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو معمول کے مطابق کام نہیں چلنے دینا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہناتھاکہ ہم نے اپوزیشن سے طے کیا تھا…

خیبرپختونخوا حکومت کا کُرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کُرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ کرم کی صورتحال پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام نے شرکت…

کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک پاکستان وفا نبھائےگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، جب تک کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں ملتا پاکستان وفا نبھائےگا۔ بھنبھر آزاد کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز…

پی ایف یوجے نے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ( پیکا) ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ایف یوجےکی جانب سے پیکا ایکٹ 2016 میں ترامیم کی مذمت کی گئی ہے۔ پی ایف یو جےکا کہنا ہےکہ پیکا ایکٹ…

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے…

اسرائیل کا جنین میں فوجی آپریشن، غزہ میں تباہ حال ملبے سے 2 روز میں 200 لاشیں نکال لیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران جنگی ہیلی کاپٹرز اور ٹینکوں کا استعمال کیا گیا، فلسطینی اپنے گھر چھوڑنے پر مجبورہوگئے، غزہ میں تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے2 روزمیں200 لاشیں…

اسرائیلی ظلم کیخلاف مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا: ایران

ایرانی اسٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے کہا کہ مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا۔ ایرانی سٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جبر وظلم کے خلاف مزاحمت…

امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی، مغرب کی دہری پالیسی

امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی مغرب کے دہرے معیار کی عکاسی کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ہزار سے زائد افغانی پناہ گزینوں کے طور پر امریکا میں داخل ہونے کے اہل ہیں، ان کے داخلے کو ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کردہ ایک…

برطانیہ کا فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ

برطانیہ نے فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کو اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ میں انسانی امداد…

شامی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار، عالمی برادری کو بھی اسکی مدد کرنی چاہئے: سعودیہ

سعودی عرب نے کہا ہے کہا کہ شامی انتظامیہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی انتظامیہ تعاون کررہی ہے۔…