براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے گزشتہ روز کہا کہ امریکا کی جانب سے فہرست کا بار بار استعمال حقائق کے خلاف ہے۔ ان کا…

پیوٹن سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے، روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے، صدر پیوٹن سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس اور صدر پیوٹن یوکرین جنگ کو بند کریں،جنگ ختم نہ ہوئی تو روس پر پابندیاں عائد…

سفاک بھارتی فوجی نے بیوی کو قتل کرکے پریشر ککر میں ابال دیا

بھارت کے شہر حیدرآباد میں سفاک سابق فوجی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے ٹکرے کیے اور انہیں پریشر ککر میں ابال کر اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ…

مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی سے سیکولر بھارت کے دعوے خاک ہوگئے

مودی سرکار ملک بھر میں ہندو انتہا پسندی پر مبنی ہندوتوا پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے، جس نے سیکولر بھارت کے دعوے خاک میں ملا دیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی…

امریکا کے اسکول میں 17 سالہ طالبعلم کی فائرنگ، طالبہ ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک اسکول میں 17 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے طالبہ ہلاک ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹینیسی کے ایک اسکول میں 17 سالہ طالب علم نے کیفےٹیریا میں موجود طلبا پر اچانک فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے 16 سالہ طالبہ ہلاک ہوگئی…

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں 9 دن کی چھٹیاں

متحدہ عرب امارات میں رمضان سے قبل ہی اسکولوں میں طلبا اور عملے کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں ’مڈٹرم بریک‘ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا آغاز 10 سے اور اختتام 14 فروری کو ہوگا۔ یہ تعطیلات تو…

عمر سے متعلقہ ان محرکات پر قابو پالیں، ڈپریشن سے چھٹکارا مل جائے گا

ڈپریشن کسی بھی عمر میں ظاہر ہو سکتا ہے لیکن عمر کے کچھ مراحل اور زندگی کے واقعات محرک کے طور پر کام کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب لوگوں کی عمر بڑھ رہی ہوتی ہے۔ یہ محرکات اکثر عمر کے گروپ کے لحاظ سے ترقیاتی، حیاتیاتی اور حالات کے عوامل کی…

بائیڈن کا قانون رد، ٹرمپ نے خواجہ سراؤں کے فوج میں ملازمت پر پابندی عائد کر دی

دو روز قبل امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن کے قانون کو رد کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ واضح رہے کہ امریکا کی بحری، بری اور فضائی افواج میں اس وقت…

امریکا سے بے دخلی، 7.25لاکھ غیر قانونی بھارتی خوف کا شکار

ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین کی بے دخلی کے فیصلے سے امریکا میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو سخت پریشان کر دیا۔ ادھر مودی حکومت اس حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے پر اثر انداز نہیں ہو سکی، ان کی گرفتاری کیلئے سرکاری ایجنٹوں کو چرچ، سکول، ہسپتال…

ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ نہ کرنے کی صورت میں روس اور دیگر فریق ممالک کو ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر…