براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک چینی باشندے کو قتل کردیا گیا جو کان کنی کے سلسلے میں وہاں موجود تھے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان محمد اکبر حقانی نے بتایا کہ چینی شہری تاجکستان کی سرحد کے قریب شمالی…

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا رابطہ، سعودیہ اگلے 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ شہزادہ محمد بن…

غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ پھیلا ہے جسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر…

ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے، خط میں کیا لکھا تھا؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا خط میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا تھا کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں۔…

مشیر کی حیثیت سے ایلون مسک نے ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں

مشیر کی حیثیت سے نوکری کے دوسرے ہی روز ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں۔ ایلون مسک نے امریکی صدر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے اسٹارگیٹ پروجیکٹ کے اعلان پر شکوک وشہبات ظاہر کردیے۔ ادھر اوپن اے آئی…

ٹرمپ کے ایجنڈے پر کام شروع، میکسیکو بارڈرپر اضافی جاسوسی فورس تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پر عملدرآمد شروع کرتے ہی امریکا نے میکسیکو بارڈرپر اضافی ہیلی کاپٹر اور جاسوسی فورس تعینات کرنےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 1500 اضافی فوجیوں کو میکسیکو بارڈرپربھیجا…

ٹرمپ نے بائیڈن دور کا قانون منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی فوج کا حصہ ہیں۔ بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

برطانوی نیوز گروپ نے شہزادہ ہیری کی جاسوسی اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت پر معافی مانگ لی

برطانیہ کے شہزادے ہیری نے برطانوی نیوز گروپ کے ساتھ تصفیہ کر لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری کے برطانوی اخبار کے مالک نیوز گروپ کے ساتھ معاملات طے پا گئے۔ برطانوی نیوز گروپ نے شہزادہ ہیری کے فون کی جاسوسی سمیت ان کی نجی…

لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی، 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ لگ گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اُڑ رہے ہیں ، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم دے دیا…

جوہری ہتھیار بنانے ہوتے تو بہت پہلے بناچکے ہوتے: ایرانی نائب صدر

ایرانی نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے ہوتے تو بہت پہلے بنا چکا ہوتا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ہمارا جوہری پروگرام جوہری ہتھیار بنانے کے…