براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارہ پانا مشکل ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو میں حکومت ٹو حکومت کی بجائے بزنس ٹو بزنس پر توجہ مرکوز رہے گی، سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائے گا۔ محمد اورنگزیب نے ورلڈ…

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم، 19 افراد ہلاک

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریکارڈ برفباری سے 9 افراد ہلاک، 3200 کے قریب پروازیں منسوخ ہوگئیں، سکول بند کر دیئے گئے، 8 ہزار صارفین کو بجلی…

جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!

یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا ہے۔ ارنا نے یمن کے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایک ذریعے نے بدھ کو مذکورہ ٹی وی چینل پرگفتگو میں بتایا کہ انصاراللہ یمن کے سربراہ سید…

دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ

دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔ جزیرہ…

شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ شامی میڈيا ذرائع نے آج بدھ کو رپورٹ دی ہے کہ شمال مشرقی شام کے شہر حسکہ میں امریکی قابضوں کے کارواں پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق…

غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔ غزہ میں امدادی ٹیموں کے ایک کارکن نے آج بدھ کو بتایا کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں ملبوں سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالی گئيں جن میں سے اکثر کی…

غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوج کے حملوں کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ جنین شہر پر غاصب…

تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ فلسطین الیوم چینل نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار سے حملے کے نتیجے میں تین…

دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے

دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات دہشتگردوں نے مغربی بقاع میں حزب اللہ کے اعلی عہدیدار شیخ محمد حمادی کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ المنار ٹی وی کے مطابق مغربی…

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ اس موقع…