براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لیےجائیں، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری…

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا ظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں سبزیوں،دالوں،آٹا اورروٹی کے نرخوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب میں…

صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔ المیادین کے رپورٹر نے بھی خبر دی ہے کہ صیہونی فوج نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متعدد حملے کیے ہیں۔ صیہونی وزیر جنگ کاٹز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ…

سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے شجاعیہ میں ایک مکان کو تباہ کر دیا جہاں صیہونی…

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں الصفطاوی نامی علاقے میں فلسطینی صحافی اسامہ العربید کے مکان پر…

غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر

صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نتن یاہو حکومت کی غزہ پر جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کے ساتھ اسرائیل کے اندر سے بھی صدائے احتجاج بلند ہورہی…

عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے…

عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے دن پارس ٹوڈے نے ارنا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج محصور غزہ کے باقی…

موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی، جس دوران دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا…

چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 6 جوہری پاور پلانٹس سے 3 ہزار 530 میگا واٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کی…

خیرپور: دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور 3 بچے جاں بحق

خیرپور میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔…