براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع
غزہ میں جنگ بندی پرعمل شروع ہونے میں چند گھنٹوں کا اور انتظار باقی رہ گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع کردیا ہے، فوجیں…
دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر و رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی، عمران خان نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی۔
لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا…
سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ تاریخ اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لئے میڈیا یونیورسٹی بنائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…
جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات فیل اور ختم ہو جائیں گے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات فیل اور ختم ہو جائیں گے۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل…
پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس لے لیا
پولیس نے دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں سے سونا نکالنے کے لیے غیرقانونی مائننگ کی جیونیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا۔
پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج…
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی ہے جن میں اکثریت خواتین کی ہے۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں 69 خواتین، 16 مرد اور 10 نابالغ شامل ہیں۔ وزارت کے مطابق فہرست میں سب سے کم عمر…
نئے شواہد سامنے آنے کے بعد عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید
امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے کے حوالے سے ان کے حق میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر عافیہ…
وفاق کے سرکاری تعلیمی ادارے سولر سسٹم پر منتقل
وفاق کے سرکاری تعلیمی ادارے سولر سسٹم پر منتقل کردئیے گئے۔
وفاقی نظامت تعلیمات نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے اشتراک سے 100 سکولوں کی سولرائزیشن کامیابی سے مکمل کر لی۔ تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کے ساتھ ساتھ بیک اپ کے…
تامل ناڈو حکومت کا موئن جو دڑو کے آثار سے ملی تحریروں کو ڈی کوڈ کرنے پر انعام کا اعلان
بھارت کے ریاستی وزیراعلیٰ نے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار سے ملی مہروں اور تحریروں کو ڈی کوڈ کرنے پر انعام کا اعلان کردیا۔
کہاوتیں، کہانیاں، قصے اور اندازے سب بے کار ہوگئے، موئن جودڑو سے دریافت ہونے والی تحریروں کی پہیلی سلجھائے…
بیرسٹر گوہرکی آرمی چیف سے "ملاقات” کی تمام تفصیلات اور مکالموں کا علم ہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر کی آرمی چیف سے ہونے والی "ملاقات" کی ساری تفصیلات اور مکالموں کا علم ہے۔
انہوں نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری…