براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
دھابیجی اسپشل اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دھابیجی اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے حوالے سے ایم او یو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ…
بنوں پولیس اسٹیشن پر شرپسندوں کا گرینیڈ کا حملہ
بنوں میں میرا خیل پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے بنوں میں میرا خیل پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ شرپسندوں نے میرا خیل پولیس اسٹیشن پر ہینڈ گرینیڈ پھینکا۔
نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے…
موریطانیہ کشتی حادثہ کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے خاتون کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے موریطانیہ کشتی حادثہ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، خاتون ملزمہ گجرات سے گرفتارکرلی گئی۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ اپنے بیٹوں کے کہنے پرلوگوں سے رقوم لینے جاتی تھی، ملزمہ نے متعدد افراد سے رقوم وصول کیں جس پر تحقیقات…
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری
وفاقی کابینہ نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وزارت کے 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عملدرآمد پلان 20…
جانوروں کے حقوق کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے: جسٹس عائشہ اے ملک
سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں جانوروں کے حقوق کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، جانوروں پر ہونے والے ظلم پر سخت سزا ہونا ضروری ہے۔
لاہور کے نجی ہوٹل میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور جانوروں کے حقوق سے متعلق کانفرنس…
مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر زور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر اکاما توسو شوئیچی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا ، دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے…
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی میں آج 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی سماعت ہوگی۔
سماعت کے دوران استغاثہ مزید 4 گوہان کی شہادت قلم بند کروائے گا ، استغاثہ آج فدا حسین عمران زبیر صدیقی اور محمد شکیل…
فیصل واوڈا کی عمران خان،بشری بی بی کی سزا اورپی ٹی آئی کے حوالے سے تمام باتیں درست ثابت
سینیٹرفیصل واوڈا کی عمران خان،بشری بی بی کی سزا اورپی ٹی آئی کے حوالے سے تمام باتیں درست ثابت ہوگئیں،فیصل واوڈا عرصہ سے ایک بات باربارکہتے رہے کہ 190ملین پاؤنڈکیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑامالی کیس ہوگا جس میں عمران خان اوربشری بی بی کو سخت…
پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے مسائل حل کرینگے، ڈیجیٹل میڈیا کیلیے اشتیارات کی پالیسی منظور ہوچکی، عطاء اللہ…
CPNEاسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپناگناہ چھپانے کیلیے سیرت کو ڈھال بنارہی ہے،ڈیجیٹل میڈیا کیلیے اشتہارات کی پالیسی منظورہوچکی ہے،پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے مسائل حل کریں گے،صحافیوں کاتحفظ…
پاکستان کا مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور
پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فورسز کی غیر…