براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

9 مئی مقدمات میں علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور 5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پی ٹی آئی رہنماؤں…

این آر او کی ضرورت عمران خان نہیں حکومت کو ہے: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ این آر او کی ضرورت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نہیں حکومت کو ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ آج جو مشکلات ہیں وہ ان حکمرانوں کی وجہ…

بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی، پاک فوج سے بھرپور محبت کا اظہار

بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ بھرپور محبت کا اظہار کیا گیا۔ ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کے دوران بیلجیئم ’’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘‘کے نعروں سے گونج اٹھا، شرکاء نے یک…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے تمام 8 ججز دستیاب ہوں گے، 20…

عمران خان نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کیساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کل 190 ملین کیس میں بانی کو چوری…

پشاور: ضلعی انتظامیہ، پولیس، ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات

ضلعی انتظامیہ، پولیس،ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کی گئی، کرم عمائدین سے مذاکرات صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں،…

نوازشریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورعسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی…

پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پیر کے روز چیلنج کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پیر کے روز چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں عمرایوب، شبلی فراز،علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ ودیگر…

حکومت پاکستان حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرے، سراج الحق

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرے۔ اپنے بیان میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جائے، اسلامی ممالک اسرائیل…

عمران، بشریٰ بارے فیصلہ ردی کی ٹوکری میں جائے گا: شیخ وقاص اکرم

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی بارے فیصلہ ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ غیرمنصفانہ طریقےسےکیس کوچلایا گیا، یہ کیس…