براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی
صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے جمعہ کو غرب اردن کے شہر رام اللہ پر دھاوا بول کر شہر کی سڑکوں کو بند کردیا اور جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردیں۔ اس درمیان…
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے حکمراں انسانی خون کے پیاسے!
امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں زمین پر موجود انسانوں کا خون نہیں بہا لیتے۔
یمن سے…
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خـبروں کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد سے اب تک غزہ کی…
القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔
راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ملک کو نفرت نہیں اتحاد چاہیے، ملک کو…
انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے اور واٹس ایپ سمیت تمام موبائلز ایپس پوری طرح چل رہی ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے سوال…
عمران خان نے کہا ہے جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا: وکیل بانی پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے وکیل رہنما فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے اور جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا، حکومت کا مؤقف سامنے آگیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ ریفرنس میں سنائی گئی سزا میرٹ اور قانون کے مطابق ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا القادر کیس میں مذہب کارڈ استعمال کیا گیا، بانی پی ٹی…
پارا چنار میں امن وامان کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی تاک میں بیٹھے شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر…
کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل
کرم میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کے بعد صورتحال سنگین ہے جس کے باعث بنکر مسمار کرنے کا آپریشن وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو بنکرز میں بارودی مواد نصب کر دیا گیا تھا اور 10 بنکروں کو مسمار کیا جانا تھا۔…
عمران خان بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹس کے مرتکب پائے گئے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
احتساب عدالت نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ سے جڑے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
عدالت کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی القادر ٹرسٹ کیس میں بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹس کے مرتکب پائے گئے، بانی پی…