براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بیرسٹرگوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردیدکردی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے 2 روز قبل پشاور میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تردید کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات…

بند لفافے میں کابینہ سے منظوری لینا غبن اور چوری ہے، اسکا جواب دو اور گھر چلے جاؤ: مریم

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق کہا ہے کہ بند لفافے میں کابینہ سے منظوری لینا غبن اور چوری ہے، اس کا جواب دو اور گھر چلے جاؤ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیالکوٹ میں ہونہار…

بنگلادیشی افواج کے پی ایس او کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، جے ایف17 تھنڈر طیاروں میں اظہاردلچسپی

بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن کی قیادت میں وفد کا دورہ پاکستان جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے لیفٹیننٹ جنرل…

جی ایچ کیو حملہ کیس: 4 گواہان کے بیان ریکارڈ، ملزمان سے برآمد ثبوت بھی عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے چار گواہان کے بیان ریکارڈ کروالیے اور ملزمان سے برآمد ہونے والے ثبوت بھی عدالت پیش کردیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد…

کراچی میں جنوری کے 15 دن میں ٹریفک حادثات میں 32 افراد جان سےگئے

شہر قائد میں نئے سال میں بھی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جنوری کے 15 دن میں اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثات واٹرٹینکر،…

سعودی عرب میں مختلف جرائم میں 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونےکا انکشاف

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں بتایا کہ 10 ہزار 279 پاکستانی مختلف جرائم میں سعودی عرب میں قید ہیں۔ قومی اسمبل اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ اس موقع پر وزیرخارجہ…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول کو دعوت نامہ موصول

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنےکی ناکام مشق ہے: آئی…

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد بنالیے ہیں، موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے ماہانہ اخراجات میں 3 گنا…

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں جس سے موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے ماہانہ اخراجات میں 3 گنا کمی آئے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا…

اقوام متحدہ، سعودیہ اور ترکیہ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں معاہدہ ہو گیا، اب امداد میں رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے، فریقین کو معاہدے پرعمل درآمد یقینی بنانا چاہئے۔ سعودی…