براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سڈنی میں پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کے لئے بند

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سفید اور سرمئی رنگ کی پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحلوں کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساحل بند ہونے سے گرمیوں کی تعطیلات منانے کے لئے یہاں آئے لوگوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں،…

برطانیہ اور عراق کے درمیان 15 بلین ڈالر کے تجارتی پیکیج اور دفاع کا معاہدہ

عراق اور برطانیہ نے 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج اور دفاعی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراق اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے گزشتہ روز مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے 14.98 بلین ڈالر (12.3 بلین پاؤنڈ) تک کے…

سعودی عرب نے حج 2025ء کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے حج 2025ء کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا جس کا آغاز 29 اپریل 2025 (یکم ذی القعدہ 1446 ہجری) منگل سے ہوگا، حجاج کی واپسی 13 ذی الحجہ سے شروع ہو گی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حجاج کی روانگی جمعہ 11 جولائی…

مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا

مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ سعودی عرب کی رائل کمیشن اتھارٹی برائے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ نے کہا ہے کہ ماحول دوست’’مکہ مکرمہ ٹیکسی‘‘سروس کا آغاز مرحلہ وارکیا گیا ہے جو ہفتے کے ساتوں دن اور 24 گھنٹے دستیاب…

ایران کیساتھ سٹریٹجک پارٹنر شپ کسی بھی ملک کیخلاف نہیں ہوگی: روس کا اعلان

روس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سٹریٹجک پارٹنر شپ کسی ملک کے خلاف نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے ساتھ روس کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کےمعاہدے کے امکان بارے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی یہ شراکت…

غزہ میں 15 ماہ تک جاری جنگ میں47 ہزار فلسطینیوں کی شہادت، 85 ہزار ٹن بارود برسایا گیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کا بالآخر معاہدہ ہوگیا، 15 ماہ ایک ہفتے تک جاری جنگ میں غزہ پر 85 ہزار ٹن بارود برسایا گیا۔ بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے…

جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے غزہ پر بڑے حملے، 40 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے مقبوضہ پٹی پر حملے رک نہ سکے، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق بدھ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیلی…

‘چین نہیں، امریکا کو دنیا کی قیادت کرنی ہے’، امریکی صدر بائیڈن کا قوم سے الوداعی خطاب

امریکی صدر جوبائیڈن نے قوم سے الوداعی خطاب میں کہا کہ ان کے دور حکومت میں امریکا نے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا، چین نہیں امریکا کو دنیا کی قیادت کرنی ہے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس سے امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے الوداعی خطاب کیا۔ جو بائیڈن نے…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد امدادی سامان کی ترسیل شروع

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد امدادی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی۔ بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کروانے کے…

جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدہ امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دیدیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ جنگ…