براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
معاہدہ اہم کامیابی ہے، اسرائیلی فوج اپنے کسی ہدف کو حاصل نہیں کرسکی: ترجمان حماس
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم کامیابی قرار دے دیا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ…
ویڈیو: جنگ بندی کے اعلان سے قبل ہی غزہ میں جشن، فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے
غزہ سٹی: جنگ بندی معاہدے کے اعلان سے قبل ہی غزہ میں جشن شروع ہوگیا۔
جنگ بندی معاہدے پر تباہ حال فلسطینی جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
خیال رہے کہ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس…
بچوں سے زیادتی کسی ایک کمیونٹی کا مسئلہ نہیں: جمائما
جمائما گولڈ اسمتھ نےکہا ہےکہ بچوں سے زیادتی کسی ایک کمیونٹی یا مذہب کا مسئلہ نہیں، بچوں سے جنسی استحصال کے افسوس ناک واقعات تمام کمیونٹیز میں موجود ہیں۔
ایک بیان میں جمائما کا کہنا تھا کہ یہ واقعات تمام کمیونٹیز، نسلوں، عقائد اور سماجی و…
پاکستان کیساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے جائیں گے، ملکر کام کریں گے: ٹرمپ کے بیٹے کے بزنس پارٹنر کی…
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے بزنس پارٹنر جنٹری بیچ نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے بدقسمتی سے پاکستان کے ساتھ رابطوں کے تمام پل جلا دیے، پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے جائیں گے، ہم مل کر کام کریں گے۔
تقریب سے خطاب…
قطری وزیر اعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
قطری وزیر اعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔
6ہفتوں کی جنگ بندی پر عمل درآمد 3 مراحل میں کیا جائے گا،مرحلہ وار سویلین قیدیوں کا تبادلہ اور جنگ کے خاتمے پر مذاکرات ہوں گے۔
دوسرے مرحلے میں اسرائیلی فورس کے قیدی حماس…
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں کیا ہوگا؟
غزہ میں جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ 3 مراحلے پر مشتمل ہوگا، معاہدے کا پہلا مرحلہ 6 ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔
پہلے مرحلے کے دوران اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد کے اندر 700 میٹر تک خود…
نومبر کی انتخابی فتح کے بغیر غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونا ناممکن تھا، ٹرمپ کا دعویٰ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا معاہدہ طے پانےکا دعویٰ کردیا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں مغویوں کی رہائی کا معاہدہ ہوگیاہے، وہ جلد ہی رہا…
حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر رضامند ہوگئے، خبر ایجنسی کا دعویٰ
دوحہ: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے۔
خبررساں ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی مذاکرات سے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے…
لاس اینجلس کے پیسیفک پیلیسیڈز میں آگ کا آغاز کیسے ہوا؟ نئی معلومات سامنے آگئیں
امریکی شہر لاس اینجلس کے علاقے پیسیفک پیلیسیڈز میں آگ لگنے کی وجوہات کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آگئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق پیسیفک پیلیسیڈز کے رہائشیوں کا خیال ہے کہ اس آگ کا آغاز 7 جنوری سے نہیں بلکہ اس سے ایک ہفتہ قبل یکم جنوری…
ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک
ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔
اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں…