براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر کو شکست دینے کے قریب
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔
پرنسز آف ویلز نے سوشل میڈیا پر ایک…
پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا: ترجمان امریکی قومی سلامتی
امریکا کی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا اور نہ ہی ایسا کوئی معاہدہ ہوا۔
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دہشتگردی کے…
شیخ حسینہ کی بھانجی اور برطانوی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن کی…
ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سخت الزامات کا سامنا، نااہل اور شراب نوشی کی لت میں مبتلا قرار
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر ڈیموکریٹس کے سخت الزامات کا سامنا پڑگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر نامزد وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو نااہل اورناموزوں…
غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید
جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24…
ورلڈ بینک نے سیاسی تناؤ، سیکیورٹی معاملات کو چیلنج قرار دیدیا
ایک جانب ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 20 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے، لیکن دوسری طرف ملک میں جاری سیاسی تقسیم اور دو صوبوں میں جاری تشدد کے واقعات کو پیکیج کے کامیاب اطلاق کی راہ میں چیلنج بھی قرار دے دیا ہے۔
ورلڈ بینک کی فریم ورک…
وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 15 لاکھ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے (SMEs) کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں…
وزیر خزانہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ نے جاپانی سفیر کا اسلام آباد…
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں توسیع کردی
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا عوام کا رش دیکھتے ہوئے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ 15 یوم کیلئے مزید آگے توسیع کردی۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ…
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے الیکٹرک وہیکلز جیسے اقدامات سود مند ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آلودگی کو کم کرنے کیلئے الیکٹرک وہیکلز جیسے اقدامات سود مند ہیں، اس سے ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی ہوگی۔
اسلام آباد میں الیکٹرک وہیکلز کو فروغ دینے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم…