براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئی
حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے،سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ایک…
ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا،آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان…
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نبانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوئی۔
بانی…
عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی،عدالت اسلام آباد پولیس پر برہم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی پر عدالت نے اسلام آباد پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
عدالتی حکم کے باوجود تاحال بازیاب نہ کرائے جانے پر عمران خان کے سکیورٹی چیف عمر سلطان…
راولپنڈی میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیو چاکرا میں مبینہ پولیس مقابلہ دو موٹر سائیکل سوار ملزم ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق نیو چاکرا روڈ پر رات گئے واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے پولیس ٹیم سے سامنا ہونے پر…
مغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو جاتا، جسٹس بابر ستار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ اسٹوڈنٹ کی بازیابی کے بعد پولیس رپورٹ کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، حساس اداروں کو بھی موبائل نمبرز اور گاڑیاں ٹریس کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
جسٹس بابر ستار…
لاہور میں مفرور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 4 مفرور اشتہاری گرفتار
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ریس کورس پولیس نے تھانہ رائونڈ سٹی کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا جبکہ دوسری جانب انچارج چوکی کرول گھاٹی کی کارروائیوں کے دوران تھانہ…
لاہور میں رکشہ ڈرائیور کے سیٹ پر بچوں کو ساتھ بٹھانے پر پابندی
لاہور میں ٹریفک پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے سیٹ پر بچوں کو ساتھ بٹھانے پر پابندی عائد کر دی۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکول وینز، رکشوں اور بسوں میں اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے…
لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا، بنوں میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق
ڈی آئی خان لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا ہوا جب کہ بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔
لکی مروت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکا لکی کے علاقے دبکر مندرہ خیل میں انسپکٹر غلام محمد…
محکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیا
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ حاصل کر لیا۔
وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں…