براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے
ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت ملتے ہی آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی…
جیکب آباد،گڑھی خیرو میں ڈاکوؤں کے گینگ کے خلاف پولیس آپریشن، 20 مشتبہ افراد گرفتار
جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں ڈاکوؤں کے ڈاہانی گینگ کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گڑہی خیرو میں ڈاکوؤں کے ڈاہانی گینگ کے خلاف آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو گرا کر…
کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں،گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رہائشی عمارت کے نیچے پیٹرول پمپ پر آتشزدگی کے مقام کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں۔…
باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر اور پولیس اہلکار جاں بحق
باجوڑ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر اور سکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال خار روانہ کردیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری…
بلاول کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد میں سید نوید قمر اور میئرکراچی مرتضیٰ وہاب شامل تھے۔
اعلامیے میں کہا گیا…
جلسے میں وزیراعلیٰ نے عوام کی کوئی بات نہیں کی، صرف گالم گلوچ اور الزامات لگائے، شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم و عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ایسے کام کیے جارہے ہیں جو مارشل لا دور میں بھی نہیں ہوئے ، جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کی کوئی بات…
نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں، وزیراعلیٰ پختونخوا
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میںکہا ہے کہ میں پاکستان کا شہری اور آزاد انسان ہوں، آپ کو مجھے جواب دینا پڑے گا، آپ جواب نہیں دیں گے تو میں بولوں گا اور پوچھوں گا، میں آواز اونچی…
پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔
اسپیکرایاز صادق نے پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔ شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی،…
مشیر وزیراعلیٰ کے پی مشعال عہدے سے فارغ، گورنر نے سمری پر دستخط کردیئے
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنرخیبرپختونخوا نے دستخط کر دیے،گورنر فیصل کریم کنڈی نے…
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ میں جمع ہونے والی رقم مانگ لی۔
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عرفان سعادت…