براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے…
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج: 82 ملزمان کا اعتراف جرم، عدالت نے سزا سنادی
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔
پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 24 اور 26 نومبر 2024 کے احتجاج پر درج 24 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوئی…
بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے: پاکستان
اکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔
دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے بچھڑنے اور بچوں کے…
لاہورڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقررکرنے کی ہدایت
لاہورڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقررکرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہورڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
مریم نواز شریف نے سینئر وزیر اور چیف…
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز روانہ
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کا کراچی سے کامیابی کے ساتھ آغاز ہوگیا۔
پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 743 علی الصبح کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کیلئے روانہ ہوئی، اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر…
عمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی، کمیشن کی جانب سے فریقین کو نوٹسز بھی بھجوا دیئے گئے ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت 8 مئی کو مقرر کی گئی ہے، درخواست گزار بابر…
بھارت بغیر شواہد کے الزامات پاکستان پر لگاتا ہے: شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صورتحال اس وقت بھی کشیدہ ہے دونوں ممالک میں اس سطح کی کشیدگی ہوئی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت آئے روز جنگ…
فالز فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کی آڑمیں نریندرمودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جو بھی فالز فلیگ آپریشن پر اعتراض کرتا ہے، اسےنشانِ عبرت بنایا…
پشاور: عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پانچوں…
وزیر ریلوے کا دورہ لاہور سٹیشن، ڈویژنل میڈیکل افسر معطل
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے سٹیشن کا اچانک دورہ کیا، صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈویژنل میڈیکل افسر صائمہ ممتاز کو معطل کر دیا۔
وفاقی وزیر نے ریلوے سٹیشن پر ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے سٹیشن ماسٹر کی سرزنش کی،…