براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ سفیر عاصم افتخار اور انتونیو گوتریس کی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر بات کی گئی اور دونوں رہنماوں نے…

مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ نریندر مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو پر حملہ ہوگا تو پھر یا تو سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون بہےگا۔ میرپورخاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز…

پاکستان نے پہلگام واقعےکی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کا کمیشن بنانےکی پیشکش کردی

پاکستان نے پہلگام واقعےکی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کا کمیشن بنانے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ یا تو دو تین ملک مل کر تحقیقات کرلیں یا پھر اقوام متحدہ کا کمیشن بنادیں۔ خواجہ آصف کا…

مری: وفاقی وزیر امورکشمیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی

مری میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کے حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے…

اسلام آباد: موسم کی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازوں کی تاخیر اور متبادل لینڈنگ

اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے اور 8 پروازوں کو متبادل لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن…

پاکستان کا عالمی عدالت انصاف میں فلسطین کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطین کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہیگ میں پاکستان کے سفیر سید حیدر شاہ نے عالمی عدالت انصاف میں زبانی بیان دیا جس میں انہوں نے فلسطینی علاقوں بالخصوص غزہ میں…

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، بھارت سے کشیدگی کے پیش نظر سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ پیدا شدہ کشیدگی اور موجودہ سکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر قانون و انصاف اعظم…

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے دوران چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی، شہباز شریف نے چینی صدر اور وزیر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور موجودہ…

بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور ہیمر…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مقام پر ہونے والے فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔ بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کی خفیہ مبینہ دستاویزکشمیری تنظیم ٹی آر ایف کی جانب سے جاری کی…