براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خدا نہ کرے ایٹمی تصادم ہو تاہم پاک بھارت کشیدگی میں یہ خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو تاہم پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں اور جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ خدشہ موجود رہتا ہے۔
برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے…
’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
پہلگام فالس فلیگ/ سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ بھارت کے پہلگام فالز فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی کی…
بھارت پہلگام واقعہ کے ثبوت دینے میں ناکام، جنگی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: سابق مشیر اوباما
امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما کی سابق پالیسی مشیر لاری اے واٹکنز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پہلگام واقعہ کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کی اینکر سے گفتگو میں عالمی پالیسی ماہر نے بھارتی حکومت کے کردار پر سنگین سوالات…
سکیورٹی وجوہات: گلگت و سکردو کی فلائٹس آج بھی منسوخ و تاخیر کا شکار
قومی ایئر لائن کی گلگت کی 4 پروازیں سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر آج بھی منسوخ کردی گئیں جبکہ سکردو کی فلائٹس تاخیر کا شکار ہیں۔
اسلام آباد اور لاہور سے گلگت کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 609 اور 610 منسوخ کی گئی ہیں۔
دوسری جانب فلائٹ…
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پہلگام حملے کی منصوبہ ساز، خفیہ دستاویز منظر عام پر
بدنام زمانہ بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں را کے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی…
بھارتی حکومت اپنے شہریوں کے خون پر سیاست کر رہی ہے: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اپنے ہی شہریوں کے خون پر سیاست کر رہی ہے، ہم پہلگام واقعہ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، انہیں انصاف دلانے کی بات کر رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے…
بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے آریان شاہ کی نماز جنازہ ادا
بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے آریان شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
مرحوم سید آریان شاہ کی نماز جنازہ کوئٹہ میں سرکی روڈ اڈا مدرسہ میں ادا کی گئی۔
یاد رہے کہ بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے نوجوان آریان شاہ کی میت آج ہی…
سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا: شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے جب تک سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا بلوچستان 10، 15 سالوں سے سانحات کا…
پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے: پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور ایسے میں قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے۔
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ پر…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل 2025 میں مقرر ہونے کا کوئی امکان نہیں، رجسٹرار…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل اس سال اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف…