براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حکومت کا ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کے 168نامکمل منصوبے بندکرنےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کے 168 نامکمل منصوبے بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال ان منصوبوں پر 850 ارب روپے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے جو اب جاری نہیں کیے جائیں گے۔
وزارت منصوبہ بندی حکام کے مطابق ان…
نہروں کی تعمیرکیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا سینیٹ میں احتجاج، پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
اسلام آباد: نہروں کی تعمیر کے خلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سینیٹ میں احتجاج کیا جب کہ پیپلز پارٹی کے ارکان نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ…
پنجاب اسمبلی نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل منظور کرلیا
پنجاب اسمبلی نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل 2025 منظور کرلیا۔
بل کے تحت خود مختار ادارہ قائم کیا جائےگا جس کے بورڈ آف گورنرز، ایگزیکٹو کونسل اور ڈین سمیت ماہر ڈائریکٹرز کی تقرری ہوگی۔
تمام اہم عہدوں پر تقرری…
پاکستان کے کارڈینل جوزف کاؤٹس بھی نئے پوپ کے انتخاب میں حصہ لیں گے
پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد نئے پوپ کے انتخاب میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے کارڈینل جوزف کاؤٹس بھی حصہ لیں گے۔
رومن کیتھولک چرچ کے کارڈینل جوزف کاؤٹس کا تعلق کراچی سے ہے جو کارڈینل کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے آرچ بشپ آف کراچی تھے۔…
گارڈزکو کم ازکم37 ہزار روپے تنخواہ نہ دینے پر سکیورٹی کمپنی منیجرگرفتار
اسلام آباد میں نجی سکیورٹی کمپنیوں اور گارڈز کی انسپکشن کے دوران کم ازکم37 ہزار روپے تنخواہ نہ دینے پر سکیورٹی کمپنی منیجرکو گرفتار کرلیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق بلیوایریا میں نجی دفاتر کے باہر کھڑے سکیورٹی گارڈز کی بھی انسپکشن کی…
مراد علی شاہ کو سندھ سے زیادہ پنجاب کےکسانوں کی فکر ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو علی امین گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے، انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، مراد علی شاہ اپنی کارکردگی بتائیں۔
نہروں کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس…
شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اورکیا کہا ؟
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنے وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی، انہوں نے شیرافضل مروت کے وکلا کی فیسوں اور…
کے پی ٹی میں لوٹ مارکا جتنا بازارگرم ہے اس کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کرسکتا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں لوٹ مار کا جتنا بازار گرم ہے اس کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کرسکتا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی کو ہزاروں ارب روپے کی قومی…
وزیراعلیٰ سندھ کا کسی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہر قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ ہر گارنٹی دینے پر تیار ہیں کہ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی عوام کی طاقت سے نہروں کا منصوبہ بننے نہیں دے گی۔…
برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کیلئے عالمی ایوارڈ
برطانوی جریدے برٹش میڈیکل جرنل ( بی ایم جے) کی جانب سے معروف معالج ڈاکٹر ادیب رضوی کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی دہلی میں صدر بی ایم…