براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔وازرت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق آن لائن پورٹل اور 15 نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے، حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی مقرر ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ…
پاکستان یونیسکو کے بین الحکومتی سمندری کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب
پاکستان یونیسکو کے بین الحکومتی سمندری کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 2025 سے 2027 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہوا، انتخاب یونیسکو کے ہیڈکوارٹر پیرس میں ہونے والے 33ویں اجلاس کے…
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے جنوبی افریقی ائیر چیف کی ملاقات
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے جنوبی افریقی ایئر چیف سیمو مِبامبو نے پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مِبامبو کو پاک فضائیہ کے چاق و…
وزیراعلیٰ مریم نواز کے پیشگی حفاظتی اقدامات کی بدولت دریا میں ڈوبتے شخص کو بچا لیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پیشگی حفاظتی اقدامات کی بدولت دریا میں ڈوبتے ہوئے شخص کو بچا لیا گیا۔اٹک کے قریب دریائے ہرو میں چرواہا اچانک سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیار ٹیم فوراً ماڑی کنجور پہنچ گئی۔…
شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیر اعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور…
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دورہ امریکا، سیاسی وعسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، دورہ کے دوران ایئر چیف نے امریکہ کی اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے کئی اہم ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
علی امین گنڈا پور نے ریاست کو خیبر پختونخوا حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست کو چیلنج ہے میری حکومت گرا کر دکھاؤ۔وفاقی دارالحکومت میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کےحصول تک جدوجہد جاری رہےگی،…
قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔قومی اسمبلی میں ممبران کی کل تعداد 333 ہو گئی، حکمران اتحاد کی نشستیں 235 ہو گئیں،…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے
زیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے۔ترجمان وزیراعظم کے مطابق شہباز شریف دورہ کے دوران اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس میں 3 اور 4 جولائی کو شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد…
باجوڑ: صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید
باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد…