براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ کل ہوگا۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی…
جماعت اسلامی کا 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
جماعت اسلامی نے 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کراچی کے معاملات پر سنجیدہ نہیں، پیپلزپارٹی کو کے فور معاملے پر پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔…
سندھ میں سرکاری ملازمین کی موجیں، عید کے موقع پر 8 چھٹیاں ہوں گی
سندھ میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، عید کے موقع پر 8 چھٹیاں ہوں گی۔
31 مار چ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو شہید کی برسی پر بھی عام تعطیل ہوگی، 29اور30 مارچ جبکہ 5اور6اپریل بروز ہفتہ…
جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں آج کرفیو نافذ
خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں آج کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق کل جنوبی وزیرستان کے علاقے عزیز آباد، سرویکئی، جنڈولہ، اسمان منزہ، مکین، لدھا، مولے خان سرائے، بی بی بی رغزئی، بروند،…
عید کےبعد متحدہ اپوزیشن کےپلیٹ فارم سےاحتجاج ہو گا:فیصل چودھری
تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عید کےبعد متحدہ اپوزیشن کےپلیٹ فارم سےاحتجاج ہوگا۔
نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ سمیت بہت سارے وکلا کوسیاست کا تجربہ نہیں ہے، عمران خان کی…
گورنر ہاؤس سندھ میں افطار ڈنر پر قرعہ اندازی، پلاٹ، دکان، موٹر سائیکل تقسیم
گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان المبارک کے تحت 23 ویں افطار ڈنر کے شرکا کے لئے قرعہ اندازی کی گئی۔
120 گز کے پلاٹ کی قرعہ اندازی بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کی، جس میں حسن بلال کا نام نکلا، موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی جاپان کے قونصل جنرل…
ڈیرہ غازی خان : ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق
تیز رفتار ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملتان روڈ غازی گھاٹ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار تینوں افراد…
حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی
عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ آن پہنچا، حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی، سعودی عرب کیلئے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 روز بعد کر…
پنجاب ہمارا، بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے میں حصہ ڈالے گا: گورنر سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب ہمارا ہے اور پنجاب بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے میں اپنا حصہ ڈالے گا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پارٹی کارکنان اور ورکروں کے ہمراہ افطار ڈنر…
وفاقی وزیر خزانہ بی ایف اے کانفرنس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2025 میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو گئے۔
بوآؤ فورم برائے ایشیا چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے بوآؤ میں 25 سے 28 مارچ تک منعقد ہوگا، وزیر خزانہ…