براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں 166 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 11 دہشتگردگرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی دی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 166 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز سرگودھا، راولپنڈی ، پاک پتن، گجرات، چکوال، بہاولپور ، بہاول…

عمران کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی کا خاتمہ، پی ٹی آئی کا اتحادیوں سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے اپنے اتحادیوں کیساتھ مختلف آپشنز پر بات چیت میں مصروف ہے تاکہ پارٹی کیلئے سیاسی جگہ حاصل کرنے کیلئے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ محاذ آرائی کی سیاست ختم اور جیل میں قید پارٹی کے بانی چیئرمین کیلئے ریلیف…

کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ پر ڈبل سوای پر پابندی، جلوس کی گزرگاہ کنٹینر لگا کر بند

کراچی میں آج21 رمضان کو یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پرڈبل سوای پر پابندی لگادی گئی۔ یوم شہادت حضرت علیؓ پر آج ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد ہوں گے۔ کراچی میں مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہو گا جو…

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ میں جاری نسل کشی کو مغربی…

بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے، نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے۔ نواز شریف سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن میاں محمد رؤف عطا اور صدربلوچستان ہائیکورٹ…

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے باور کرایا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کو…

وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 150 فیصد سے زائد اضافہ، نئی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

وفاقی کابینہ نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا اور وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی…

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات ہیں اور چاند کی پیدائش 29مارچ کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات نے بتایاکہ سعودی عرب میں 29 مارچ…

ایمنڈ کی صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے کی کارروائی کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ایمنڈ نے کہا کے صحافی فرحان ملک کے خلاف درج ایف…

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سزاؤں کیخلاف دائر 29 درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستیں خارج کر دیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں ملٹری کورٹ کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزاروں کے وکلا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ اور عدالتی معاون…