براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بینک فراڈ کیس میں چالان جمع، ملزم کے اکاؤنٹس سے فائدہ اٹھانے والوں میں اہلیہ نادیہ کے سیلون کا…
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملزم عاطف خان کے خلاف فراڈ کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا جس میں ملزم کے بینک اکاؤئنٹس سے فائدہ اٹھانے والوں میں ملزم کی اہلیہ و اداکارہ نادیہ حسین سیلون کا اکاوئنٹ بھی شامل ہونے کا انکشاف…
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا جبکہ رویت…
ایف آئی اے کے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ، سندھ میں انتظامی بحران کا خدشہ
بلوچستان میں انتظامی بحران ختم کرنے کیلئے ایف آئی اے سندھ زون سے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ ہیڈکوارٹر کے احکامات پر مزید ایف آئی اے کے 24 افسران کی فہرست تیار کی جارہی ہے۔
ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے جاری…
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کی۔
وزیراعظم نے کارروائی میں 10 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ…
دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹر آئی ٹی ٹریننگ، ڈیجیٹل سکلز پروگرام کا آغاز
صوبہ پنجاب کی 27 ہزار دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹر مریم نواز آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل سکلز کا جامع پروگرام شروع ہو گیا۔
آن لائن ٹریننگ کے دوران دیہی خواتین کو سکالر شپس بھی دیئے جائیں گے، ٹریننگ کی تکمیل پر ہر خاتون کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر…
توہین مذہب الزامات کیس: عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کا حکم
توہین مذہب الزامات سے متعلق کیس میں عدالت نے کارروائی کو براہ راست دکھانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے توہین مذہب الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کے کیس میں مفاد عامہ کے پیش نظر عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کی ہدایت…
کے پی میں سکولوں کی حالت زار: سیکرٹری تعلیم کی عدم حاضری پر عدالت برہم
خیبر پختونخوا میں سکولوں کی حالت زار پر ازخود نوٹس سے متعلق کیس میں سیکرٹری تعلیم کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری تعلیم خیبر پختونخوا کو 12 بجے طلب کر لیا۔
جسٹس…
26نومبر احتجاج: زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع، راجا بشارت کی منظور
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی جبکہ پارٹی رہنما راجا بشارت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر…
یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی
عید الفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر…
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کی تیاریاں
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔
ملک بھر کی طرح اسلام آباد کی مساجد میں بھی اعتکاف تیاریاں مکمل ہو گئیں، ہزاروں کی تعداد میں فرزاندان اسلام آج اعتکاف…