یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی

0 101

عید الفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔

صدرِ مملکت نے یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر دی ہے، ہر سال عید الاضحیٰ اور یوم آزادی پر بھی قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا جاتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.