براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مریم نواز کا’لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام‘ کے مختلف زونز کا اچانک دورہ، بریفنگ لی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے لاہور میں طوفانی دورے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیاراور میگا پراجیکٹ پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کی ترقی کے تاریخی ’لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام‘ کے مختلف زونز کے اچانک دورے کے بعد…
وزیراعظم کارکردگی بڑھانے کیلئے’ڈاکٹر ٹی‘‘ کو واپس لے آئے، ڈاکٹر ٹی کون ہیں؟
وزیر اعظم شہباز شریف کے دیرینہ قابل بھروسہ بیوروکریٹ ڈاکٹر توقیر شاہ وزیر اعظم آفس میں بطور مشیر ان کی ٹیم میں دوبارہ شامل ہو گئے۔
ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر توقیر شاہ نے حال ہی میں وزیراعظم…
اسلام آباد: ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند
وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق 8 مارچ 2025 کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی عارضی طور پر بند…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، پاکستانی خواتین بھی گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشی ذمہ داریاں احسن…
پاکستان کے زرعی مستقبل کیلئے محفوظ شہیدکنال کی تعمیرناگزیر قرار
پاکستان کے زرعی مستقبل کیلئے محفوظ شہیدکنال کی تعمیر ناگزیر قرار دی جارہی ہے۔
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت چولستان کے بنجر علاقوں کو قابل کاشت بنانے کے لیے محفوظ شہید کنال تعمیر کی جا رہی ہے، محفوظ شہید کینال کی تعمیر نیشنل واٹر پالیسی…
کشمیری خواتین کو سلام جو آزادی کیلئے سب کچھ قربان کر چکیں: مشال
کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو سلام جو آزادی کیلئے سب کچھ قربان کر چکی ہیں۔
یوم خواتین پر اپنے ایک پیغام میں مشال ملک کا کہنا تھا کہ آج خواتین کا دن مناتے ہوئے آنکھوں کے سامنے مظلوم…
سفری پابندیوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کیخلاف کیس، سیکرٹری داخلہ سے بیان حلفی طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سفری پابندیوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے خلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔
کچھ عرصہ قبل لاپتا ہونے والے نوجوان فیضان عثمان کی فیملی کے کیس میں جسٹس بابر ستار کی جانب سے سماعت کا تین صفحات کا تحریری…
سپیکر پنجاب اسمبلی کی افغانستان کیساتھ تحفظات پر مذاکرات کی حمایت
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام لانے والے کردار کسی سے چھپے نہیں ہیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان وہاں کے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے، ہماری افواج نے دہشت گردی کی جنگ…
خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ پر رواں ہفتے خارجی دہشتگردوں کا دوسرا حملہ ناکام
پنجاب پولیس نے پنجاب خیبر پختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر رواں ہفتے میں خوارجی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی چوکی لکھانی پر سحری کے وقت اچانک حملہ کیا،…
سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 10 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 10 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔
ترجمان سی ٹی ڈے کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 73 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، کارروائیوں کے…