براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
صدر مملکت اور وزیراعظم کا خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں، خواتین معاشرتی،…
پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، اجلاس…
شہر قائد کی روشنیاں ماند پڑ گئی تھیں، گورنر ہاؤس نے بحال کر دیں: کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شہر قائد کی روشنیاں ماند پڑ گئی تھیں، گورنرہاؤس نے روشنیاں بحال کر دیں۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اتحاد رمضان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روشنی کے شہر میں روزگار کے بھی وسیع مواقع بڑھیں…
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں کیبل آپریٹرز کے مسائل، ان کے حل، کیبل انڈسٹری کو درپیش مالی و قانونی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کیبل…
سیکرٹری داخلہ نے پنجاب میں 4 جیل افسروں کے تبادلے کر دیئے
پنجاب کی جیلوں میں تبادلے ، سیکرٹری داخلہ نے 4 جیل افسروں کو تبدیل کر دیا۔
حسن نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات، محمد علی خان سینئر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات ہو گئے۔
محمد جہانگیر کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ…
جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا
جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق 7 مارچ 2025 کو جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا، پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے…
ہمارے اور مولانا کے فاصلے اتنے زیادہ ، قریب لانےمیں وقت لگےگا: جنید اکبر
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہمارےاورمولانا کے فاصلےاتنے زیادہ ہیں کہ قریب لانےمیں وقت لگےگا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر کا کہنا تھا کہ جیل میں ہماری بانی سے…
حکومت نے امریکی آشیرباد کیلئے نئی سہولت کاری کا آغاز کیا: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان حکومت نے امریکی آشیرباد کے حصول کے لیے نئی سہولت کاری کا آغاز کیا ہے۔
منصورہ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے شکریہ ادا کرنے پر شہباز شریف بغلیں بجا رہے ہیں،…
چیئرمین سینیٹ نے اعجاز چودھری، عون عباس کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز چودھری اور سینیٹر عون عباس پبی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چودھری اور سینیٹر عون عباس کے موجودہ سیشن کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔
خط میں کہا گیا ہے…
خیبر پختونخوا : ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بریج کوڈ متعارف
حکومت خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ صوبے میں پلوں کی تعمیر، مرمت، ڈیزائن اور دیگر امور کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بریج کوڈ متعارف کروا دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا بریج…