براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
تحصیل چیئرمین پارا چنار آغا مزمل حسین گرفتار
تحصیل چیئرمین پارا چنار: آغا مزمل حسین فصیح کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے تحصیل چیئرمین آغاز مزمل حسین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آغا مزمل حسین کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے پر ایف آئی آر درج ہے۔
بلدیاتی نمائندے کا کہنا…
عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔
انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شیر…
پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مشروط عندیہ دیدیا
چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔
پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کیے ہیں، ہم…
پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں: سروے
عوامی سروے میں پاکستانی میں طلاق کی بڑھتی شرح کی ایک اہم وجہ شادیوں میں پروفیشنل مدد کے نہ ہونے کو بھی قرار دیا ہے۔
عوامی سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں، طلاق کی بڑھتی شرح کی وجوہات میں ایک اہم…
لاہور: اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کیلئے سہولت سینٹر قائم کرنےکا فیصلہ
اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے…
نیو گوادر ائیرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے بھی آپریشنل
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی آغاز ہو گیا۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 197 صبح 9:41 بجے مسقط کیلئے روانہ ہوئی۔ مسقط سے یہی اے ٹی آر طیارہ پرواز پی کے 198…
زیادہ تر وی سیز جامعات کو تباہ کررہے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ کا اساتذہ کے احتجاج پر ردعمل
سندھ حکومت کی جانب سے جامعات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر صوبےکی 17جامعات میں تدریس کا عمل معطل ہے۔
فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا اور حیدرآباد میں بھی اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔…
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔
ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 2022 سے 2024 تک آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی میں اتار چڑھاؤ آئے، میڈیا کے پلیٹ فارمز میں کچھ پر پابندیاں…
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔
ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پرحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس…
بھارتی ساختہ موبائل فونز سمیت دیگر آلات پاکستان کی سائبر سکیورٹی کیلئے خطرہ قرار
بھارتی ساختہ موبائل فونز سمیت دیگر آلات پاکستان کی سائبرسکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ بن گئے۔
بھارتی آئی فونز اور متعلقہ آلات پاکستانی صارفین کے لیے سنجیدہ نوعیت کے رسک قرار دیے گئے ہیں۔
کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور تمام…