براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حکومت کاپمپس پر پیٹرول چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول پمپس پر چوری اور…
راولپنڈی: قربانی کے جانور چوری کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، بکرے برآمد
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قربانی کےجانور چوری کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری کیےگئے 3 بکرے برآمد کرلیے گئے اور ملزمان کے زیر استعمال 2گاڑیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار…
پاکستان کو بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تعلقات استوار کرنے ہونگے: علی جہانگیر صدیقی
ییل یونیورسٹی میں پہلی بار پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں علی جہانگیر صدیقی نے امریکی پالیسی میں سمندر پار پاکستانیوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔
ییل یونیورسٹی میں منعقدہ پہلی 'آئیوی فیوچر آف پاکستان کانفرنس' میں ہارورڈ، کارنیل، اور…
بھارت جان لےکہ پاکستان کشمیرکو کبھی نہیں چھوڑےگا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ بھارت جان لےکہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑےگا، پانی پاکستان کی ریڈلائن ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ سے بات چیت…
اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ عمران خان سے بات کریں: فیصل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے بات کریں اور اگر وہ بات کریں گے بھی تو اپنی شرائط پر کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں…
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل گرگیا ، ایک ملازم جاں بحق
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل کا ایک حصہ گر گیا ۔
ترجمان ریلوے کے مطابق پُل کا حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔
ترجمان ریلوے کا بتانا ہے کہ امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے اور پُل کی تعمیر کا کام آج سے…
صدر زرداری کو علاج کیلئے دبئی جانے سے کیوں روکا گیا تھا؟ فرحت اللہ بابر کی کتاب میں انکشافات
صدر آصف علی زرداری کی پہلی مدت صدارت کے دوران ان کے ترجمان رہنے والے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنی کتاب ’’دی زرداری پریزیڈنسی‘‘ میں انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر 2011 میں جب میموگیٹ اسکینڈل سامنے آیا اور اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان…
کراچی: ٹریلر سے ہونے والے حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی میں ٹریلر سے ہونے والے دو مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق موٹروے ایم 9 پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جب کہ ایک شخص اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے۔
کراچی…
پختونخوا میں مساجد سولر اسکیم میں مبینہ بےضابطگیاں، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے مساجد سولر اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں سے متعلق اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بابر سلیم سواتی کو خط ارسال کر دیا۔
عاطف خان نے چیئرمین پی اے سی کو لکھے گئے خط میں الزام…
اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا۔
کراچی میں عقیدہ اہلسنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سپہ سالار نے 10 مئی کو ملک کی سمت کا تعین کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور…